21/05/2026
ضروری اعلان! 📣📣📣
محترم کسٹمرز،
ٹیم رائل موٹرز بھاول پور نے کسٹمرز کی سہولت کے پیشِ نظر کل مورخہ 22 مئی 2025، بروز جمعہ اپنے آپریشنز جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لہٰذا آپ اپنی نئی موٹر سائیکل کی خریداری یا موجودہ موٹر سائیکل کی مرمت کے لیے درج ذیل اوقاتِ کار میں کسی بھی وقت تشریف لا سکتے ہیں۔
🕘 کاروباری اوقاتِ کار:
جمعۃ المبارک
(صبح 9:00 بجے تا شام 5:00 بجے)
مزید معلومات یا اپائنٹمنٹ کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:
📞 بابر رحمت
(آفٹر سیل سروس ایڈوائزر)
موبائل نمبر: 0328-4713262
📞 ملک فیاض احمد
(سیلز اینڈ کریڈٹ آفیسر)
موبائل نمبر: 0327-6643966
شکریہ