02/04/2022
ماشاء اللہ رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔ بہت بہت مبارک ہو.
اللہ کریم اس مبارک مہینے میں ہم سب کو باقاعدگی سے بےانتہا عبادتیں کرتے رہنےاور نیکیاں کماتے رہنے کے مواقع عطا کرے اور ہمیں اور ھمارے اہل و عیال کو صحت و تندرستی کے ساتھ اس ماہ کی نعمتوں، برکتوں اور رحمتوں سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے - آمین ثمہ آمین