Usman Motors

Call Contact the business

Usman Motors AliUsman Motors Face Book Page Regularly upload videos about Buy used cars in Pakistan, Latest Prices

17/06/2024

میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔ اللّٰہ پاک سب دوستوں کو خوش رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

t.me/BlumCryptoBot/app?startapp=ref_EuzXRr2MXx
09/06/2024

t.me/BlumCryptoBot/app?startapp=ref_EuzXRr2MXx

Chand Raat Bohot Bohot Mubarak to All Muslim Community
09/04/2024

Chand Raat Bohot Bohot Mubarak to All Muslim Community

06/01/2024

2 Suzuki Bolan for Sale | Suzuki Carry Dabba for Sale in Pakistan | UsmanMotors

Contact Owner # 1 - 03183113546
Contact Owner # 2 - 03139511015

عزیز دوستو! اگرڈسکرپشن میں گاڑی کے مالک کا نمبر نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ گاڑی سیل ہو چکی ہے آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے چینل پہ کوی اور ویڈیو دیکھ لیں۔ شکریہ
Dear friends! If the description does not have the car owner's number, it means that the car has been saled. You are requested to watch another video on our channel. Thanks
*************************************************************************



**************************************************************
TIMESTAMPS
0:00 Introdution
0:06 Gari short introduction
***************************************************
Please SUBSCRIBE Our Channel & Press Bell Icon
***************************************************
اس وڈیو میں بتائی گئی پروڈکٹ / گاڑی کے مالک یا کمپنی سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ہم کسی قسم کے لین دین کے زمہ دار ہیں۔ وڈیو میں بتائی گئی معلومات انٹرنیٹ پہ اشتہار کی صورت میں دستیاب ہیں جنہیں انفارمیشن کے مقصد کی خاطر آپ کے ساتھ شئیر کیا گیا ہے۔ تمام لین دین کے معاملات اپنی زمہ داری اور سمجھ بوجھ کے مطابق کریں۔ شکریہ
We have nothing to do with the product / vehicle owner or company mentioned in this video and we are not responsible for any transactions. The information contained in the video is available on the Internet in the form of advertisements that have been shared with you for informational purposes. Conduct all transactions according to your responsibility and understanding. Thanks

29/11/2023

💫💐 ایک انتہائی اہم سبق 💐💫

👇👇👇👇👇👇
ایک عالم اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لئے کھیتوں میں سے گزر رہے تھے۔
چلتے چلتے ایک پگڈنڈی پر ایک بوسیدہ جوتا دکھائی دیا۔ صاف پتہ چل رہا تھا کہ کسی بڑے میاں کا ہے۔ قریب کے کسی کھیت کھلیان میں مزدوری سے فارغ ہو کر اسے پہن کر گھر کی راہ لیں گے۔ شاگرد نے جنابِ شیخ سے کہا؛ حضور! کیسا رہے گا کہ تھوڑی دل لگی کا سامان کرتے ہیں۔ جوتا ادھر ادھر کر کے خود بھی چھپ جاتے ہیں۔ وہ بزرگوار آن کر جوتا مفقود پائیں گے تو ان کا ردِ عمل دلچسپی کا باعث ہو گا۔
شیخ کامل نے کہا؛ بیٹا اپنے دلوں کی خوشیاں دوسروں کی پریشانیوں سے وابستہ کرنا کسی طور بھی پسندیدہ عمل نہیـں۔ بیٹا تم پر اپنے رب کے احسانات ہیــــں۔ ایسی قبیح حرکت سے لطف اندوز ہونے کے بجائے اپنے رب کی ایک نعمت سے تم اس وقت ایک اور طریقے سے خوشیاں اور سعادتیں سمیٹ سکتے ہو۔ اپنے لئے بھی اور اس بیچارے مزدور کے لئے بھی۔ ایسا کرو کہ جیب سے کچھ نقد سکے نکالو اور دونوں جوتوں میں رکھ دو۔ پھر ہم چھپ کے دیکھیں گے جو ہو گا۔ بلند بخت شاگرد نے تعمیل کی اور استاد و شاگرد دونوں جھاڑیوں کے پیچھے دبک گئے۔

کام ختم ہوا، بڑے میاں نے آن کر جوتے میں پاؤں رکھا ۔۔۔ تو سکے جو پاؤں سے ٹکرائے تو ایک ہڑبڑاہٹ کے ساتھ جوتا اتارا تو وہ سکے اس میں سے باہر آ گئے۔ ایک عجیب سی سرشاری اور جلدی میں دوسرے جوتے کو پلٹا تو اس میں سے سکے کھنکتے باہر آ گئے۔ اب بڑے میاں آنکھوں کو ملتے ہیــــں، دائیں بائیں نظریں گھماتے ہیــــں۔ یقین ہو جاتا ہے کہ خواب نہیـں، تو آنکھیں تشکر کے آنسوؤں سے بھر جاتی ہیــــں۔ بڑے میاں سجدے میں گر جاتے ہیــــں۔ استاد و شاگرد دونوں سنتے ہیــــں کہ وہ اپنے رب سے کچھ یوں مناجات کر رہے ہیــــــــں۔
میرے مولا! میں تیرا شکر کیسے ادا کروں، تو میرا کتنا کریم رب ہے۔ تجھے پتہ تھا کہ میری بیوی بیمار ہے، بچے بھی بھوکے ہیــــں، مزدوری بھی مندی جا رہی ہے ۔۔۔ تو نے کیسے میری مدد فرمائی۔ ان پیسوں سے بیمار بیوی کا علاج بھی ہو جائے گا، کچھ دنوں کا راشن بھی آ جائے گا۔ ادھر وہ اسی گریہ و زاری کے ساتھ اپنے رب سے محو مناجات تھے اور دوسری طرف استاد و شاگرد دونوں کے ملے جلے جذبات اور ان کی آنکھیں بھی آنسوؤں سے لبریز تھیں۔ کچھ دیر کے بعد شاگرد نے دست بوسی کرتے ہوئے عرض کیا؛ استاد محترم! آپ کا آج کا سبق کبھی نہیـں بھول پاؤں گا۔ آپ نے مجھے مقصدِ زندگی اور اصل خوشیاں سمیٹنے کا ڈھنگ بتا دیا ہے۔ شیخ جی نے موقعِ مناسب جانتے ہوئے بات بڑھائی، بیٹا! صرف پیسے دینا ہی عطا نہیں بلکہ باوجود قدرت کے کسی کو معاف کرنا ﻋﻄﺎﺀ ہے۔ مسلمان بھائی بہن کے لئے غائبانہ دعا ﻋﻄﺎﺀ ہے۔ مسلمان بھائی بہن کی عدم موجودگی میں اس کی عزت کی حفاظت ﻋﻄﺎﺀ ہے۔
صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ اوروں کو بھی شریک کریں, یہ صدقہ جاریہ ہوگا, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو .. جزاک اللہ خیر

Address

Bahawalnagar
Bahawalnagar
62300

Telephone

+923336990999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Motors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Motors:

Shortcuts

Share

Category