ChaloCars

Call Website Contact the business

ChaloCars ChaloCars – Drive Your Future
Cars | Rickshaws | Commercial Vehicles
Fast, Easy & Reliable Services

اب بائیک سے روزگار کمانے کا موقع!چلو کارز پر اب بائیک سروس بھی شروع ہو گئی ہے۔اگر آپ کے پاس بائیک ہے اور آپ اسے چلو کارز...
08/10/2026

اب بائیک سے روزگار کمانے کا موقع!

چلو کارز پر اب بائیک سروس بھی شروع ہو گئی ہے۔

اگر آپ کے پاس بائیک ہے اور آپ اسے چلو کارز کے ساتھ رجسٹر کروا کر روزگار کمانا چاہتے ہیں، تو آج ہی اپنی بائیک رجسٹر کروائیں۔

رجسٹریشن کے لیے ضروری دستاویزات:
• بائیک کی رجسٹریشن کی کاپی
• ڈرائیونگ لائسنس
• شناختی کارڈ
• اسمارٹ فون

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
03030299999

آفس: چوک شہیداں، سادات کالونی، نزد شاہ جی ریسٹورنٹ، میرپور آزاد کشمیر

ChaloCars — سفر آسان، زندگی آسان

چلو کارز اپنے رجسٹرڈ ڈرائیورز کی محنت اور مستقل مزاجی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔جو ڈرائیور چلو کیپٹن ایپ پر باقاعدگی س...
26/09/2026

چلو کارز اپنے رجسٹرڈ ڈرائیورز کی محنت اور مستقل مزاجی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

جو ڈرائیور چلو کیپٹن ایپ پر باقاعدگی سے آن لائن رہتے ہیں اور ذمہ داری کے ساتھ اپنی سروس جاری رکھتے ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کے لیے کیش ایوارڈز کا سلسلہ جاری ہے۔

آپ کی محنت ہماری کامیابی ہے، اور آپ کا اعتماد ہماری پہچان۔

چلو کارز — سفر آسان، زندگی آسان

میرپور والوں کے لیے خوشخبری!اب پورے میرپور شہر میں ChaloCars دستیاب ہے!چاہے آپ کو کار رائیڈ چاہیے یا رکشا رائیڈ، گھر بیٹ...
08/09/2026

میرپور والوں کے لیے خوشخبری!

اب پورے میرپور شہر میں ChaloCars دستیاب ہے!
چاہے آپ کو کار رائیڈ چاہیے یا رکشا رائیڈ، گھر بیٹھے Chalo Rider ایپ سے رائیڈ بک کریں۔

✅ آسان بکنگ
✅ محفوظ سفر
✅ تصدیق شدہ ڈرائیورز
✅ کار اور رکشا رائیڈ کی سہولت

📞 0303 0299999
📲 Chalo Rider — اپنی رائیڈ، اپنے موبائل سے

ChaloCars — سفر آسان، زندگی آسان

🚖 ChaloCars کے ساتھ اپنی گاڑی یا رکشہ رجسٹر کریں اور کمائیں پہلے سے زیادہ! 💙کیا آپ اپنی گاڑی یا رکشہ سے بہتر آمدنی حاصل ...
30/07/2026

🚖 ChaloCars کے ساتھ اپنی گاڑی یا رکشہ رجسٹر کریں اور کمائیں پہلے سے زیادہ! 💙

کیا آپ اپنی گاڑی یا رکشہ سے بہتر آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
آج ہی ChaloCars کے ساتھ رجسٹر ہوں اور اپنے ہی شہر میرپور، آزاد کشمیر میں زیادہ سواریاں اور بہتر روزگار کا موقع حاصل کریں۔

✅ زیادہ روزگار کے مواقع
✅ محفوظ اور قابلِ اعتماد پلیٹ فارم
✅ آسان رجسٹریشن پراسیس
✅ آپ کی حفاظت، ہماری ذمہ داری

📋 رجسٹریشن کے لیے ضروری دستاویزات: ✔️ ڈرائیونگ لائسنس
✔️ گاڑی کی رجسٹریشن بک
✔️ شناختی کارڈ
✔️ اسمارٹ فون

📞 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0303-0299999

ChaloCars
Safer asan, Zindagi asan.

🚗 ChaloCars Mirpur – Rozgar Kamane Ka Behtareen Mauka! 💼Apni gari ko ChaloCars ke sath register karain aur apne hi sheha...
27/07/2026

🚗 ChaloCars Mirpur – Rozgar Kamane Ka Behtareen Mauka! 💼

Apni gari ko ChaloCars ke sath register karain aur apne hi shehar Mirpur mein rozana kamai shuru karain.

✅ Apni marzi ke waqt kaam
✅ Rozana behtar income
✅ Safe & secure platform
✅ 24/7 customer support
✅ Zyada rides, zyada kamai

📲 Aaj hi ChaloCars family ka hissa banain aur apni earning ka safar shuru karain!

📞 Contact: 0303 0299999

Mirpur Mai Ab Chalo Rider! 🚖Ghar baithay ride book karein aur apni manzil tak asaani se pohanchain. Chalo Rider app ke s...
31/05/2026

Mirpur Mai Ab Chalo Rider! 🚖
Ghar baithay ride book karein aur apni manzil tak asaani se pohanchain. Chalo Rider app ke sath hasil karein tez, mehfooz aur bharosemand safar — ab Mirpur mein bhi!
✅ Instant Ride Booking
✅ Munasib Fares
✅ Safe & Secure Travel
✅ 24/7 Customer Support
Aaj hi Chalo Rider App download karein aur safar ko banayein aur bhi aasaan.

31/05/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

چلو کارز فیملی کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں 🌙✨May this Eid bring happiness, peace & countle...
26/05/2026

چلو کارز فیملی کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں 🌙✨

May this Eid bring happiness, peace & countless blessings to you and your family ❤️

قربانی، محبت اور خوشیوں کے اس خوبصورت تہوار پر
CHALOCARS آپ کے سفر کو مزید آسان اور یادگار بنانے کے لیے ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے 🚗

سفر آسان تو زندگی -

Address

Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ChaloCars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ChaloCars:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed autos & automotive service?

Share