25/04/2026
*حکومت نےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری*
*ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 19 پیسے مقرر، نوٹیفیکیشن*
*پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 393 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر*
*نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا*