16/03/2026
گاڑی کے انجن کی بروقت دیکھ بھال نہ کرنے سے انجن سیز ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ناقص اور جعلی آئل کے استعمال سے گاڑی کا انجن شدید متاثر ہو سکتا ہے۔
ماہرین کا مشورہ: گاڑی کا آئل ہمیشہ وقت پر تبدیل کیا جائے۔
انجن آئل کم نکلنا انجن کی خرابی کی واضح علامت ہو سکتی ہے۔
سستا اور غیر معیاری آئل وقتی فائدہ مگر مستقل نقصان کا سبب بنتا ہے۔
گاڑی کے ریڈی ایٹر اور پانی کے ڈھکن کی باقاعدہ جانچ ضروری ہے۔
بروقت آئل چینج کرنے سے انجن کلینر اور اضافی کیمیکل کی ضرورت کم ہو جاتی ہے۔
مارکیٹ میں جعلی آئل مافیا سے محتاط رہیں۔
معیاری آئل استعمال کرنے سے گاڑی کی کارکردگی اور عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ انجن کی حفاظت کے لیے آغاز سے ہی اچھا آئل استعمال کیا جائے: جاوید خان۔
ایڈریس: جاوید فری آئل چینجنگ سنٹر، نزد شمع بیکری، مری روڈ ایبٹ آباد۔
برانچ (ٹو): المرجان مارکیٹ: قلندرآباد، ایبٹ آباد۔
برائے رابطہ : 03105550021, 0992332349, 03465683583