27/05/2025
مجھے جھنڈا نہیں جلانا چاہیے تھا جھنڈوں کا میں دل سے احترام کرتا ہوں پتہ نہیں گیس نے ہمیں کس حالت میں ڈالا کہ ہم سے یہ کام ہوگیا اس بات کو درگزر کریں ایسا عمل ہوا کہ میں ہوش میں نہیں تھا دماغی طور پر مفلوج تھا۔
ایف آئی آر کے ڈر سے پی ٹی آئی کا جھنڈا جلانے والے جیالے کی معذرت اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ!