10/03/2024
الحمدللہ کام سٹارٹ ہو گیا دوسرے دن پانچ گاڑیوں کی ٹیونگ آئل چینج ویل بیلسنگ ویل الائنمنٹ گئر آئل چینج کیا 💯
آنے والے تمام معزز کسٹمرز کے انتہائی شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیں سپورٹ کیا
اب آپ کے شہر لیہ میں پہلی بار انتہائی مناسب ریٹ پر ویل بیلسنگ ویل الائنمنٹ کروائیں وہ بھی جدید کمپیوٹرائز سوفٹویئر سے 100% گارنٹی کے ساتھ
Out First Priority is provide good service to our Dear Customer
Mr, Nadeem iqbal, 03005186797
WELL COME TO
Indus Layyah motors 🥀🥀